Close Menu

    Subscribe to Updates

    Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

    What's Hot

    جنوبی کوریا کے سیاحت کے شعبے میں جولائی میں آنے والوں کی آمد میں 20.8 فیصد اضافہ ہوا

    اگست 27, 2026

    یورپی یونین نے PCR تشخیص کے لیے €2.1 ملین کے ساتھ ایبولا فائٹ فنڈنگ میں اضافہ کیا۔

    اگست 25, 2026

    برینٹ کے $93 سے نیچے آنے کے بعد تیل کی قیمتوں میں تیزی آگئی

    اگست 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تازہ ترین خبریں
    • جنوبی کوریا کے سیاحت کے شعبے میں جولائی میں آنے والوں کی آمد میں 20.8 فیصد اضافہ ہوا
    • یورپی یونین نے PCR تشخیص کے لیے €2.1 ملین کے ساتھ ایبولا فائٹ فنڈنگ میں اضافہ کیا۔
    • برینٹ کے $93 سے نیچے آنے کے بعد تیل کی قیمتوں میں تیزی آگئی
    • علی بابا نے AI سرمایہ کاری کو وسعت دینے کے لیے HK$80 بلین محفوظ کیا۔
    • پاکستانی حکام نے چار ماہ کے دوران خلیجی ممالک سے تقریباً 22,000 ملک بدری کی اطلاع دی ہے۔
    • کانگو کے حکام نے وباء کے پھیلاؤ کے درمیان ایبولا ویکسین کی 70,000 خوراکیں مختص کیں
    • مصر کا مرکزی بینک اگست میں شرحیں 19%-20% پر رکھتا ہے۔
    • ٹریژری کی طرف سے قرض کی واپسی میں توسیع کے بعد وال اسٹریٹ میں اضافہ ہوا۔
    • گھر
    • ہم سے رابطہ کریں۔
    Naya AkhbarNaya Akhbar
    جمعرات, اگست 27
    • طرز زندگی
    • صحت
    • تفریح
    • کاروبار
    • ٹیکنالوجی
    • خبریں
    • کھیل
    • لگژری
    • آٹوموٹو
    • سفر
    Naya AkhbarNaya Akhbar
    گھر » ٹریناسولر کو لگاتار 10ویں سال "2024 ٹاپ پرفارمر” کا درجہ دیا گیا
    PR Newswire

    ٹریناسولر کو لگاتار 10ویں سال “2024 ٹاپ پرفارمر” کا درجہ دیا گیا

    جون 13, 2024
    Facebook WhatsApp Reddit VKontakte Telegram Twitter Pinterest Email Tumblr LinkedIn

    ورٹیکس N ماڈیولز اس صنعت کے معروف اسکور کارڈ میں انتہائی تسلیم شدہ مصنوعات میں شامل ہیں

    چانگژو، چین، 12 جون، 2024 /پی آر نیوز وائر/ — کیوا PV ایولوشن لیبز (کیوا PVEL)، جو کہ ایک تھرڈ پارٹی قابل اعتبار جانچ لیبارٹری ہے، نے عالمی PV ماڈیول کے مینوفیکجررز کے درمیان تقریباً ہر زمرے میں ٹریناسولر کو ایک بار پھر “ٹاپ پرفارمر” کے طور پر تسلیم کیا ہے، اور اپنے 2024 PV ماڈیولز کی قابل اعتمادی کے اسکور کارڈ میں ٹریناسولر کے لیے 10ویں انتہائی مرغوب “ٹاپ پرفارمر” کے منصب کے نشان کو نشان زد کیا ہے۔ ٹریناسولر نے اپنے ورٹیکس N ماڈیولز، خاص طور پر ورٹیکس N 720واٹ کی سیریز کے ماڈیول کی شاندار کارکردگی کے لیے پہچان حاصل کی۔ ٹریناسولر لگاتار سالوں سے دو لیڈروں میں سے ایک بنا ہوا ہے، اور کسی بھی دوسرے PV ماڈیول کے مینوفیکچرر سے زیادہ یہ اعزاز حاصل کیا ہے۔

    کیوا PVEL ہر سال PV ماڈیول کی قابل اعتمادی کا اسکور کارڈ شائع کرتا ہے، جس میں وسیع ڈیٹا اور تحقیق فراہم کی جاتی ہے۔ گہرائی سے کی جانے والی جانچ سے خریداروں کو خطرہ کم کرنے اور نظام کی کارکردگی کو بہتر بنانے والے مینوفیکچررز کی نشاندہی کرنے میں مدد ملتی ہے۔ ٹریناسولر کے ٹیسٹنگ ماڈیولز، بشمول pٹائپ اور nٹائپ ماڈیولز، نے PVEL کی پیداواری کی اہلیت کے پروگرام میں غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ یہ نتائج ڈویلپرز، فنانسرز اور اثاثہ جات کے مالکانکو ڈیٹا پر مبنی سولر کی خریداری اور سرمایہ کاری کے قابل بناتے ہیں۔

    ورٹیکس N 720 واٹ کی سیریز کا ماڈیول، جو ٹریناسولر کے ورٹیکس گروپ میں ممتاز ہے، تمام سات جانچوں میں ٹاپ پرفارمر تھا—جانچ کیے گئے 380 ماڈیولز میں سے صرف تین دیگر ماڈلز نے اس امتیاز کو شیئر کیا۔ اس ماڈیول میں i-TOPCon جدید ٹیکنالوجی اور 210 ملی میٹر ٹیکنالوجی یکجا ہیں، جو صارفین کو اعلی بجلی کی پیداوار، اعلی کارکردگی، اعلی دو طرفہ پن اور کم خرابی فراہم کرتا ہے۔ ٹریکرز کے ساتھ ماڈیول کی وسیع پیمانے پر مطابقت سب سے زیادہ پیچیدہ علاقوں میں بھی، یوٹیلیٹی کے پیمانے کے منصوبوں میں زیادہ سے زیادہ لچک فراہم کرتی ہے۔

    ٹریناسولر کے 210 ملی میٹر کےn–ٹائپ کے منظر نامے پر مبنی حل، جن میں ورٹیکس N 720 واٹ کے سیریز کے ماڈیولز، ورٹیکس N 625 واٹ کے سیریز کے ماڈیولز، اور ورٹیکس S+ 455 واٹ کے ماڈیولز شامل ہیں، کسٹمر کے ویلیو کو زیادہ سے زیادہ کرنے کے لیے کم BOS لاگت اور LCOE کے ساتھ مختلف ترتیبات میں کام کرنے کے لیے تیار کیے گئے ہیں۔

    ٹریناسولر میں برانڈنگ اور مارکیٹنگ کے سربراہ کاو یونڈوان نے کہا، “ٹریناسولر کو کیوا PVEL کی طرف سے ریکارڈ 10 ویں مسلسل ‘ٹاپ پرفارمر’ ایوارڈ حاصل کرنے پر انتہائی فخر ہے۔ یہ اعزاز منصوبے کی زیادہ قیمت کے لیے اعلی ترین معیار والے اور بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے PV ماڈیولز گاہکوں کو فراہم کرنے کے ہمارے عزم کا ایک ثبوت ہے۔ ہم مستقبل میں اپنے مشن ‘سب کے لیے شمسی توانائی’ پر عمل کرتے رہیں گے۔”

    کیوا PVEL میں سیلز اور مارکیٹنگ کے نائب صدر ٹرسٹن ایریون لوریکو نے کہا، “جانچ کے ہر زمرے میں ‘ٹاپ پرفارمر’ کا اعزاز حاصل کرنے پر ٹریناسولر کو مبارکباد۔ خاص طور پر، ہم ٹرینا کے ورٹیکس N ماڈیول کی شاندار کارکردگی کو سراہتے ہیں جو تمام سات جانچوں میں ٹاپ پرفارمر تھا؛ یہ ایک نمایاں طور پر نایاب اور قابل ذکر کارنامہ ہے۔”

    رابطہ کریں: سارہ جین یپ، sarajean.yip@trinasolar.com

    متعلقہ پوسٹس

    Huasun نے پاکستان میں 100 میگاواٹ کی سپلائی کے معاہدے کے ساتھ Himalaya PLUS کا پہلا بین الاقوامی آرڈر حاصل کر لیا

    اگست 19, 2026

    Coinbase نے فنانشل سروسز ریگولیٹری اتھارٹی (Financial Services Regulatory Authority, FSRA) سے مالیاتی خدمات کی اجازت کے ساتھ، ابوظہبی میں اپنا ٹوکنائزیشن مرکز قائم کیا

    اگست 14, 2026

    ADFW 2026 نے دنیا کی سرمایہ کمیونٹی کو ابوظہبی میں لا کر، سر فہرست مقررین کی پہلی لہر کی نقاب کشائی کی

    اگست 13, 2026

    گندھارا سے دون ہوانگ (Dunhuang) تک: شاہراہ ریشم کے ساتھ تہذیبوں کی باہمی آموزش اور تبادلہ

    اگست 6, 2026

    آکسفرڈ انٹرنیشنل ڈیجیٹل انسٹی ٹیوٹ نے وقت کے لحاظ سے حساس طلباء کی درخواستوں کو سپورٹ کرنے کے لیے آکسفرڈ ELLT ایکسپریس کا آغاز کیا

    اگست 4, 2026

    Huasun Energy پاکستان کی سولر مارکیٹ کی تبدیلی پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے صنعتی رہنماؤں کے ساتھ شامل

    جولائی 31, 2026
    مشہور خبریں۔

    جنوبی کوریا کے سیاحت کے شعبے میں جولائی میں آنے والوں کی آمد میں 20.8 فیصد اضافہ ہوا

    اگست 27, 2026

    یورپی یونین نے PCR تشخیص کے لیے €2.1 ملین کے ساتھ ایبولا فائٹ فنڈنگ میں اضافہ کیا۔

    اگست 25, 2026

    برینٹ کے $93 سے نیچے آنے کے بعد تیل کی قیمتوں میں تیزی آگئی

    اگست 25, 2026

    علی بابا نے AI سرمایہ کاری کو وسعت دینے کے لیے HK$80 بلین محفوظ کیا۔

    اگست 24, 2026

    پاکستانی حکام نے چار ماہ کے دوران خلیجی ممالک سے تقریباً 22,000 ملک بدری کی اطلاع دی ہے۔

    اگست 22, 2026

    کانگو کے حکام نے وباء کے پھیلاؤ کے درمیان ایبولا ویکسین کی 70,000 خوراکیں مختص کیں

    اگست 21, 2026

    مصر کا مرکزی بینک اگست میں شرحیں 19%-20% پر رکھتا ہے۔

    اگست 21, 2026
    © 2023 Naya Akhbar | جملہ حقوق محفوظ ہیں
    • گھر
    • ہم سے رابطہ کریں۔

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.