Close Menu

    Subscribe to Updates

    Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

    What's Hot

    جنوبی کوریا کے سیاحت کے شعبے میں جولائی میں آنے والوں کی آمد میں 20.8 فیصد اضافہ ہوا

    اگست 27, 2026

    یورپی یونین نے PCR تشخیص کے لیے €2.1 ملین کے ساتھ ایبولا فائٹ فنڈنگ میں اضافہ کیا۔

    اگست 25, 2026

    برینٹ کے $93 سے نیچے آنے کے بعد تیل کی قیمتوں میں تیزی آگئی

    اگست 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تازہ ترین خبریں
    • جنوبی کوریا کے سیاحت کے شعبے میں جولائی میں آنے والوں کی آمد میں 20.8 فیصد اضافہ ہوا
    • یورپی یونین نے PCR تشخیص کے لیے €2.1 ملین کے ساتھ ایبولا فائٹ فنڈنگ میں اضافہ کیا۔
    • برینٹ کے $93 سے نیچے آنے کے بعد تیل کی قیمتوں میں تیزی آگئی
    • علی بابا نے AI سرمایہ کاری کو وسعت دینے کے لیے HK$80 بلین محفوظ کیا۔
    • پاکستانی حکام نے چار ماہ کے دوران خلیجی ممالک سے تقریباً 22,000 ملک بدری کی اطلاع دی ہے۔
    • کانگو کے حکام نے وباء کے پھیلاؤ کے درمیان ایبولا ویکسین کی 70,000 خوراکیں مختص کیں
    • مصر کا مرکزی بینک اگست میں شرحیں 19%-20% پر رکھتا ہے۔
    • ٹریژری کی طرف سے قرض کی واپسی میں توسیع کے بعد وال اسٹریٹ میں اضافہ ہوا۔
    • گھر
    • ہم سے رابطہ کریں۔
    Naya AkhbarNaya Akhbar
    جمعرات, اگست 27
    • طرز زندگی
    • صحت
    • تفریح
    • کاروبار
    • ٹیکنالوجی
    • خبریں
    • کھیل
    • لگژری
    • آٹوموٹو
    • سفر
    Naya AkhbarNaya Akhbar
    گھر » XJTLU عالمی تعلیمی فورم سفیروں اور ماہرین کی شرکت
    PR Newswire

    XJTLU عالمی تعلیمی فورم سفیروں اور ماہرین کی شرکت

    نومبر 4, 2023
    Facebook WhatsApp Reddit VKontakte Telegram Twitter Pinterest Email Tumblr LinkedIn

    سوزہاؤ، چین، 3 نومبر 2023 /PRNewswire/ — 2  نومبر بمقام Xi’an Jiaotong لیورپول یونیورسٹی میں منعقدہ 2023 XJTLU عالمی تعلیمی فورم میں سات ممالک کی نمائندگی کرنے والے سفارت خانے کے 11 عہداروں اور مندوبین کو اکٹھا کیا گیا۔ ممالک اور تنظیمیں (حروف تہجی کی ترتیب میں) درج ذیل تھیں: شنگھائی میں برطانوی قونصلیٹ جنرل، سلطنت لیسوتھو، جمہوریہ انڈونیشیا، جمہوریہ ملاوی، جمہوریہ نمیبیا، جمہوریہ زمبابوے، اور رائل تھائی سفارت خانہ۔

    پینل کے تبادلہ خیال میں، سفارت خانے کے عہدیداران اور مندوبین نے بیرون ملک تعلیمی پروگراموں کی اہمیت کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کیا۔

    چین میں ملاوی کے سفیر ایلن چنٹیزا (Allan Chintedza) نے عالمی تعاون پر زور دیا: “آپ قومی سطح پر سوچ سکتے ہیں، لیکن آپ کو عمل عالمی سطح کے مطابق کرنا ہو گا کیونکہ، عالمی سطح پر، ہم سب کی ذمہ داری مشترکہ ہے۔”

    سلطنت لیسوتھو کے سفارت خانے میں وزارتی مشیر ٹومیلو موسیمے (Tumelo Moseme) نے کہا: “انفرادی طلباء میں، اپنے ممالک سے باہر تعلیم حاصل کرنے سے بین الثقافتی رابطے، موافقت اور تخلیقی سوچ جیسی مہارتیں فروغ پاتی ہیں۔

    جمہوریہ زمبابوے کے سفارت خانے میں وزارتی مشیر پیڈزیسائی پیٹر موویرا (Pedzisai Peter Mwayera) نے مزید کہا: “بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے سے طلباء کو نہ صرف پیشہ ورانہ ترقی کے مواقع ملتے ہیں؛ بلکہ یہ انہیں مختلف ثقافتوں کے مطابق خود کو ڈھالنے کا بھی اختیار دیتا ہے۔”

    جمہوریہ انڈونیشیا کے سفارت خانے میں تعلیم و ثقافت کے اتاشی یودل چاتم (Yudil Chatim) نے کہا: “میں انڈونیشیا کی عوام کو چین میں تعلیم حاصل کرنے کے مواقع کو زیر غور لانے کی دعوت دیتا ہوں۔ یہ مواقع نہ صرف روشن مستقبل کے دروازے کھولیں گے بلکہ آپ کے ثقافتی اور لسانی تجربے کو بھی مالا مال کر دیں گے۔”

    جمہوریہ نمیبیا کے سفارت خانے کے سیاسی، اقتصادی اور قانونی سکریٹری نجیپاپولی مائیکل ہاموکویا (Nghihepavali Michael Hamukwaya) نے کہا: “ہمارا سفارت خانہ چین اور دیگر ممالک کے مختلف اداروں کے ساتھ رابطہ قائم کرنے، عوامی سفارت کاری پر توجہ مرکوز کرنے اور تعاون کو بڑھانے کے لئے طریقہ کاروں کی دریافت کے توسط سے بین الاقوامی تعلیم کو فروغ دینے میں مدد دیتا ہے۔”

    شنگھائی میں برطانوی قونصلیٹ جنرل کی سفیر (ثقافت و تعلیم) کیتھرین سنکلیئر جونز (Catherine Sinclair-Jones) نے کہا: “یہ دیکھنا واقعی اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ XJTLU ان چند عالمی مشکلات کا کیسے ردعمل دیتا ہے جن کا ہم بین الاقوامی تعلیم میں سامنا کرتے ہیں جیسے کہ AI اور ملازمتی قابلیت وغیرہ۔ XJTLU کا دورہ کرنا اور پیشکشوں اور تبادلہ خیالات کو سننا واقعی ایک مثبت تجربہ رہا ہے۔”

    عالمی تعلیمی فورم بڑے 2023 XJTLU عالمی شراکت دار فورم کا حصہ تھا، جو 30 اکتوبر سے 2 نومبر تک منعقد ہوا جس نے 50 سے زائد ممالک کے 500 سے زائد سیاحین کو راغب کیا۔ اس تقریب میں کیمپس اور لیبارٹری کے دورے، بین الاقوامی جاب فیئر، پروگرام کے تعارف، اور XJTLU انٹرپرینیور کالج (تایکانگ) کے دورے شامل تھے۔

    رابطہ: تمارا کاپ (Tamara Kaup)، tamara.kaup@xjtlu.edu.cn

    متعلقہ پوسٹس

    Huasun نے پاکستان میں 100 میگاواٹ کی سپلائی کے معاہدے کے ساتھ Himalaya PLUS کا پہلا بین الاقوامی آرڈر حاصل کر لیا

    اگست 19, 2026

    Coinbase نے فنانشل سروسز ریگولیٹری اتھارٹی (Financial Services Regulatory Authority, FSRA) سے مالیاتی خدمات کی اجازت کے ساتھ، ابوظہبی میں اپنا ٹوکنائزیشن مرکز قائم کیا

    اگست 14, 2026

    ADFW 2026 نے دنیا کی سرمایہ کمیونٹی کو ابوظہبی میں لا کر، سر فہرست مقررین کی پہلی لہر کی نقاب کشائی کی

    اگست 13, 2026

    گندھارا سے دون ہوانگ (Dunhuang) تک: شاہراہ ریشم کے ساتھ تہذیبوں کی باہمی آموزش اور تبادلہ

    اگست 6, 2026

    آکسفرڈ انٹرنیشنل ڈیجیٹل انسٹی ٹیوٹ نے وقت کے لحاظ سے حساس طلباء کی درخواستوں کو سپورٹ کرنے کے لیے آکسفرڈ ELLT ایکسپریس کا آغاز کیا

    اگست 4, 2026

    Huasun Energy پاکستان کی سولر مارکیٹ کی تبدیلی پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے صنعتی رہنماؤں کے ساتھ شامل

    جولائی 31, 2026
    مشہور خبریں۔

    جنوبی کوریا کے سیاحت کے شعبے میں جولائی میں آنے والوں کی آمد میں 20.8 فیصد اضافہ ہوا

    اگست 27, 2026

    یورپی یونین نے PCR تشخیص کے لیے €2.1 ملین کے ساتھ ایبولا فائٹ فنڈنگ میں اضافہ کیا۔

    اگست 25, 2026

    برینٹ کے $93 سے نیچے آنے کے بعد تیل کی قیمتوں میں تیزی آگئی

    اگست 25, 2026

    علی بابا نے AI سرمایہ کاری کو وسعت دینے کے لیے HK$80 بلین محفوظ کیا۔

    اگست 24, 2026

    پاکستانی حکام نے چار ماہ کے دوران خلیجی ممالک سے تقریباً 22,000 ملک بدری کی اطلاع دی ہے۔

    اگست 22, 2026

    کانگو کے حکام نے وباء کے پھیلاؤ کے درمیان ایبولا ویکسین کی 70,000 خوراکیں مختص کیں

    اگست 21, 2026

    مصر کا مرکزی بینک اگست میں شرحیں 19%-20% پر رکھتا ہے۔

    اگست 21, 2026
    © 2023 Naya Akhbar | جملہ حقوق محفوظ ہیں
    • گھر
    • ہم سے رابطہ کریں۔

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.